حیدرآباد۔4۔اپریل(اعتماد نیوز) عام آدمی پارٹی چیف اروند کیجروال کے دہلی کے دکھشن پری کے دورہ کے موقع پر کسی شخص نے ان
پر حملہ کر دیا۔ اسی دوران عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے اس شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالہ کر دیا۔ پچھلے ماہ اروند کیجروال کے وارناسی کے دورہ کے موقع پر بھی ان پر حملہ کیا گیا۔